the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے کوئنس میں واقع مکان کی نیلامی ہونے والی ہے جہاں سے مسٹر ٹرمپ کے بچپن کی یادیں وابستہ ہیں۔ ایک مقامی اخبار کے مطابق سفید رنگ کے اس مکان کی تعمیر مسٹر ٹرمپ کے والد فریڈ ٹرمپ نے کروائی تھی اور اس مکان میں مسٹر ٹرمپ چار سال کی عمر تک رہے تھے۔ گزشتہ سال مائیکل ڈیوس نامی شخص نے اس مکان کو تقریباً 14 لاکھ ڈالر میں خریدا تھا۔اس مکان کو



پاراماؤنٹ ريالٹي یو ایس اے نامی کمپنی کی جانب سے نیلام کیا جا رہا ہے۔ مکان بیچنے والوں کو امید ہے کہ ٹرمپ کا نام منسلک ہونے سے اس کی قیمت بہت زیادہ ملے گی۔ پاراماؤنٹ کی افسر ميشا ہیگانی نے کہا کہ یہ حیرت انگیز ہے اور اس کی بہت قیمت ہے جو کسی دوسری ریئل اسٹیٹ جائیداد سے زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ ٹرمپ جمعہ کو صدر کا حلف لینے جا رہے ہیں اور ان کی سرکاری رہائش گاہ وہائٹ ​​ہاؤس ہونے والی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.